Below are the Best 10 Amazing Quotes on Life
خود کو ایسا ہی ظاہر کرو جیسے تم ہو،
یاویسے بن جائو جیسا تم خود کو ظاہر کر تے ہو۔
کسی کی میٹھی باتوںکا یہ مطب ہر گز نہیں ہوتا کے
آپ اسکے لیے خاص ہیں۔بعض اوقات کبو تر کو کھلانے کے لیے نہیں
بلکہ پکڑنے کے لیے بھی دانا ڈالاجاتا ہے۔
بہترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ
اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں۔
بد حواس دوڑنے سے ،پُر اعتماد چلنا زیادہ بہتر ہے ۔
اس لئے سب سے سیکھو ، لیکن کسی کے پیچھے نہ چلو۔
غُصہ ہمیشہ تنہا آتا ہے لیکن جاتے ہوئے
اپنے ساتھ عقل ، سمجھ ، اخلاق ،ذہانت اور شخصیت کی خوبصورتی بھی لے جاتا ہے۔
کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں تا کہ ہمیں بہتر چیزیں مل سکیں۔
ہمیشہ اللہ پر یقین رکھو اور اس کے شکر گزار رہو۔
زندگی میں کبھی کوئی آپ کا کردار اٹھا کر چوک میں بھی لٹکا دے
تب بھی اطمینان رکھنا کے عزت اور ذلت صرف الله کے ہاتھ میں ہے










